Blogger Tips And Tricks

نئی اشاعت

پیر، 4 مارچ، 2019

ٹوئیٹر اکاؤنٹ کو حذف (Delete) کیسے کریں؟

ٹوئیٹر اکاؤنٹ کو حذف (Delete) کیسے کریں؟
ٹوئٹر اکاؤنٹ ویب سائٹ اور اینڈرائڈ ایپ پر لاگ ان کر کے ختم کیا جا سکتا ہے۔

ویب سائٹ پر لاگ ان کریں، اسکرین کے دائیں اور اوپر کی جانب کمپوٹر میں اور ایپ میں بائیں جانب جہاں آپ کی پروفائل پکچر نظر آئے وہاں کلک کر کے اکاؤنٹس پر کلک کریں۔

نیا پیج کھل جائے گا، اس پیج میں نیچے سب سے آخری آپشن deactivate acount کا ہوگا اس پر کلک کر کے ڈی ایکٹیویٹ ( Delete) کر دیں۔
نیچے اسکرین شاٹ موجود ہے اس میں نشان لگا کر سمجھایا گیا ہے۔

30 دن کے اندر اندر اگر آپ نے دوبارہ لاگ ان کر لیا تو آپ کا اکاؤنٹ واپس مل جائے گا۔

30 دن بعد Twitter سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے آپ کی ٹوئٹس وغیرہ ڈیلیٹ کر دی جاتی ہیں۔












کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں