Blogger Tips And Tricks

نئی اشاعت

ہفتہ، 2 مارچ، 2019

ہیش ٹیگ کیا ہے (ہیش ٹیگ اور ٹوئیٹر)

ہیش ٹیگ اور ٹویٹر

از: ابو صارم ہندی


اس نشان کو ہیش کہتے ہیں 👈 #

ہیش ٹیگ اس لفظ کو کہتے ہیں جس لفظ کے ساتھ یہ ہیش نشان لگا ہو۔

ہیش ٹیگ لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے ہیش (#) نشان ٹائپ کریں پھر بغیر خالی جگہ کے (اسپیس کے بغیر ) کوئی لفظ لکھیں، وہ ہیش ٹیگ ہو جائے گا۔
خیال رہے کہ درمیان میں خالی جگہ نہ ہو۔

مثال(Example)
#HashTag
#OopsMedia


اب ہم ٹوئٹر پر کس طرح یہ ہیش ٹیگ کا استعمال کریں۔
چونکہ ٹوئٹر پر کس ٹوئیٹ کے لیے 280 الفاظ لکھنے کی اجازت ہوتی ہے۔ اس لیے پوسٹ مختصر لکھیں اور پوسٹ لکھنے کے بعد آخر میں ہیش ٹیگ شامل کردیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اور بھی آپ کے اس ٹوئٹ پر متوجہ ہو اس کے لیے اس نشان 👈 @ کا استعمال کیا جاتا ہے۔

مثال کے طور پر ایک ٹوئیٹ نیچے درج ہے۔ اس میں ہیش ٹیگ کے ساتھ آج تک اور انڈیا ٹائمس کو مینشن بھی کیا گیا ہے

مولانا انظر شاہ بنگلوری قاسمی تمام الزامات سے با عزت بری۔ میڈیا اس خبر کو بھی کوریج کرے۔

#OopsMedia
@ZeeNews
@ndtv
@AajTak
@BBCWorld


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں