Blogger Tips And Tricks

نئی اشاعت

جمعرات، 21 فروری، 2019

بی ٹی ٹی اُردو (Btt-urdu) ٹیمپلیٹ 1

بی ٹی ٹی اُردو (Btt-urdu) ٹیمپلیٹ نمبر ایک

sora+Urdu+template


تعارف
بی ٹی ٹی اردو ایک ایسا ٹیمپلیٹ ہے جو ہر قسم کی سکرین پر بلکل درست نظر آتا ہے۔ صارف جس قسم کی بھی ڈیوائس سے آپکے سائٹ پر آئے گا،بلکل درست نظر آئے گا۔ خاص طور سے اُردو داں طبقہ کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ اور گوگل (جو کہ ایک بڑا سرچ انجن ہے) اس کے مطابق اگر آپکی ویب سائٹ رسپانسو نہیں ہوگی تو آپکو سرچ انجن سے نکال دیا جائے گا۔ اس پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے تھیم کو مکمل رسپانسو بنایا گیا ہے۔
بلاگ کا فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہے جو اس کو اور سانچے سے خاص بناتا ہے۔
اور بلاگ کا کلر اپنے من پسند کلر میں بھی بدل سکتے ہیں۔
IMG-20200807-WA0004